تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر گُداز" کے متعقلہ نتائج

گُداز

۱. پگھلاہٹ ، پگھلنے کا عمل.

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گُدازِ قَلْب

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

جاں گُداز

جان گھلانے وال، مارنے والا، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور، پرسوز، درد بھرا، کمزور کرنے والا، مضر، زیاں کار

دِل گُداز

دل کو نرم کرنے والا، درد انگیز

جان گُداز

۱. جان گھلانے والا ، مارنے والا ؛ جان لینے والا ، دکھ دینے والا ، رقت آور ؛ پر سوز ، درد بھرا.

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

جِگَر گُداز

جگر پگھلانے والا

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

سُخَن گُداز

فصیح البیان مقرر، مؤثر تقریر کرنے والا

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

دِل گُداز کَرْنا

دل نرم کرنا، دل کو پِگھلانا

دِل گُداز ہونا

دل میں نرمی پیدا ہونا

نفس جاں گداز

زندگی کی سانس لینا، چین سے سانس لینا، سکون کی نید لینا، عیش کی زنگی گزارنا

جان گُداز آواز

پرسوز آواز، درد بھری آواز

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

بَل بے گُدازِ عِشْق

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر گُداز کے معانیدیکھیے

جِگَر گُداز

jigar-gudaazजिगर-गुदाज़

اصل: فارسی

وزن : 12121

جِگَر گُداز کے اردو معانی

صفت

  • جگر پگھلانے والا
  • حوصلہ شکن، ہمت توڑنے والا
  • نہایت درد ناک (آہ و غیرہ)

شعر

English meaning of jigar-gudaaz

Adjective

  • heart-melting
  • courage-breaking, discouraging, daunting
  • very painful

जिगर-गुदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिगर पिघलाने वाला
  • उत्साह भंग करने वाला, हिम्मत तोड़ने वाला
  • अत्यधिक पीड़ादायक (खेद आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر گُداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر گُداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone