تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُداز" کے متعقلہ نتائج

گُداز

۱. پگھلاہٹ ، پگھلنے کا عمل.

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گُدازِ قَلْب

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آئِینَہ گُداز

شیشے یا آئینے کو پگھلا دینے والا

دَشْنَہ گُداز

لوہے کو پگھلانے والا ؛ (مجازاً) تیز سھار والا ، کاٹ دار .

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

دِل گُداز ہونا

دل میں نرمی پیدا ہونا

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

جاں گُداز

جان گھلانے وال، مارنے والا، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور، پرسوز، درد بھرا، کمزور کرنے والا، مضر، زیاں کار

دِل گُداز

دل کو نرم کرنے والا، درد انگیز

جان گُداز

۱. جان گھلانے والا ، مارنے والا ؛ جان لینے والا ، دکھ دینے والا ، رقت آور ؛ پر سوز ، درد بھرا.

جِگَر گُداز

جگر پگھلانے والا

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

سُخَن گُداز

فصیح البیان مقرر، مؤثر تقریر کرنے والا

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

جَوشَن گُداز

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو پگھلا دے ، (مراد) نہایت تیز کاٹ کرنے والا.

جِنْسِیَت گُداز

(نفسیات) یکساں احساس رکھنے والا یا ہم آہنگ ہونے والا ۔

جاں گُداز آواز

۔آواز جس میں درد بھرا ہو کہ سننے والوں کا اس سے دل دکھے۔

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

دِل گُداز کَرْنا

دل نرم کرنا، دل کو پِگھلانا

جان گُداز آواز

پرسوز آواز، درد بھری آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں گُداز کے معانیدیکھیے

گُداز

gudaazगुदाज़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: قدیم کنایۃً

گُداز کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل
  • (تصوّف) اس سے مراد ہستی سالک کا ٹوٹنا ہے
  • نرمی، ملائمت
  • (مجازاً) دل گداز، جاں گداز
  • پگھلا ہوا
  • (کنایتاً) حسّاس
  • (مجازاً) کسی قدر موٹا اور نرم، ملائم
  • سوزاں، سوختہ
  • مراد: ستم رسیدہ (قدیم)
  • موٹا، گدرایا ہوا، پتلا کی ضد
  • بطور لاحقۂ تراکیب کے آخر میں آکر پگھلانے یا پگھلنے والا کے معنی دیتا ہے
  • نزاکت، نرمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gudaaz

Adjective, Suffix

Noun, Masculine

गुदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • पिघलाहट, पिघलने की प्रक्रिया
  • (सूफ़ीवाद) इससे तात्पर्य सालिक की हस्ती का टूटना है
  • नर्मी, कोमल
  • (लाक्षणिक) मन को पिघला डालने वाला, दुःख देने वाला
  • पिघला हुआ
  • (संकेतात्मक) संवेदनशील
  • (लाक्षणिक) थोड़ा मोटा और नर्म, मृदुल
  • जलाने या जलने वाला, जला हुआ
  • (अर्थात) अत्याचार (प्राचीन)
  • मोटा, गदराया हुआ, पतला का विलोम
  • प्रत्यय के रूप में समास के अंत में आकर पिघलाने या पिघलने वाला के अर्थ देता है
  • सुकुमारता, नर्मी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words