تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر خَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر خَراش کے معانیدیکھیے
جِگَر خَراش کے اردو معانی
صفت
- کلیجے پرخراش ڈالنے والا، جگر پراثرکرنےوالا، صدمہ ورنج دینے والا، درد ان٘گیز، جگر چھیلنے والا، جیسے نالۂ جگر خراش، جگر خون کردینا، صدمہ روحانی پہنچانا
شعر
یہ کارنامۂ غم الفت جگر خراش
لکھتا ہے دل کے خون سے عنوان آرزو
حباب سطح پہ آتے ہی پھوٹ جاتے ہیں
جگر خراش ہے انجام خود نمائی کا
English meaning of jigar-KHaraash
Adjective
- heart-rending, pathetic, extremely painful, tormenting
जिगर-ख़राश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक दुःख देने वाला, हृदय-विदारक, जिगर पर असर करने वाला, दुख एवं कष्ट देने वाला, दुखदायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر خَراش)
جِگَر خَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔