تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر خوار کے معانیدیکھیے
جِگَر خوار کے اردو معانی
صفت
- جادو گرنی ، ڈائن
- کچا کلیجہ کھانے والا / والی ، سنگ دل ، بے رحم .
- جگر کھانے والا، جو جگر کھائے، غ٘مناک
- جو جگر نکال کر دے
- جادوگر، جادو ٹونا کرنے والا، ڈائن بلا
شعر
حضرت دل سپر داغ جنوں کو لے کر
یوں بر عشق جگر خوار اٹھے اور بیٹھے
English meaning of jigar-KHvaar
Adjective
- deeply afflicted, infatuated, anguished
- an enchanter, a magician, sorcerer
जिगर-ख़्वार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر خوار)
جِگَر خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔