تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِہادِ اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِہادِ اَصْغَر کے معانیدیکھیے

جِہادِ اَصْغَر

jihaad-e-asGarजिहाद-ए-असग़र

اصل: عربی

وزن : 12222

دیکھیے: جِہاد

جِہادِ اَصْغَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

English meaning of jihaad-e-asGar

Noun, Masculine

  • lesser jihad, fight against infidels

जिहाद-ए-असग़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा जिहाद, धर्मयुद्ध, काफ़िरों के साथ लड़ना, काफ़िरों से जंग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِہادِ اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِہادِ اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone