تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی دینا" کے متعقلہ نتائج

جی دینا

بری طرح فدا ہونا، فریفتہ ہونا، جان دینا، مر جانا

جی ہِلا دینا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

جی چُھڑا دینا

حوصلہ پست کرنا،ہمت توڑ دینا.

جی پَکا دینا

جِی کے بَدَل جِی دینا

کسی کا مددگار بن جانا، دوسرے کی خدمت کے لئے زندگی وقف کردینا

جی کو دینا

رک: جی دینا.

جی چھوڑ دینا

رک: جی چھوڑنا.

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جی دینا کے معانیدیکھیے

جی دینا

jii denaaजी देना

محاورہ

مادہ: جی

جی دینا کے اردو معانی

  • بری طرح فدا ہونا، فریفتہ ہونا، جان دینا، مر جانا
  • جان قربان کرنا، مرمٹنا
  • دل و جان سے کسی کام میں مشغول ہونا
  • زندہ کرنا، جان ڈالنا

English meaning of jii denaa

  • animate
  • love ardently, be dying (for)
  • give one's life (for) in love

जी देना के हिंदी अर्थ

  • बुरी तरह मुग्ध होना, मोहित होना, जान देना, मर जाना
  • जान क़ुर्बान करना, मरमीटना
  • दिल और जान से किसी काम में व्यस्त होना
  • ज़िंदा करना, जान डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words