تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کا پِیاسا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کا پِیاسا ہونا کے معانیدیکھیے

جی کا پِیاسا ہونا

jii kaa pyaasaa honaaजी का प्यासा होना

محاورہ

جی کا پِیاسا ہونا کے اردو معانی

  • جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

जी का प्यासा होना के हिंदी अर्थ

  • जान का दुश्मन हो जाना, जान के दरपे होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کا پِیاسا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کا پِیاسا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words