تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی لینا" کے متعقلہ نتائج

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

جی موہ لینا

دل لبھا لینا، فریفتہ کر لینا

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جی اُٹھا لینا

جی پَکَڑ لینا

دکھی ہونا

جی میں مزَے لینا

خیال میں لطف اُٹھنا ، تصویر میں خوش ہونا.

جِی جِی نِکال لینا

اچھا اچھا چھان٘ٹ لینا، اچھا اچھا چن لینا، الگ کرلینا

جِی لے لینا

دوسرے کے خیالات معلوم کرنا

جی کی بات لینا

دلی خواہش دریافت کرنا، دل کا بھید معلوم کرنا.

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جی لینا کے معانیدیکھیے

جی لینا

jii lenaaजी लेना

محاورہ

مادہ: جی

جی لینا کے اردو معانی

  • ہلاکت کو پہنچانا
  • دل کی بات معلوم کرنا، خواہش معلوم کرنا
  • کسی کو اپنی طرف مائل کرلینا، فریفتہ کرلینا، عاشق بنا لینا

English meaning of jii lenaa

  • captivate someone's heart
  • excite one's desire

जी लेना के हिंदी अर्थ

  • विनाश को पहुँचाना
  • दिल की बात मालूम करना, इच्छा जानना
  • किसी को अपनी ओर झूका लेना, मोहित कर लेना, प्रेमी बना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words