تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی ناک میں آنا" کے متعقلہ نتائج

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

ناک میں دَم آنا

رک : ناک میں جی آنا ، تنگ ہونا ۔

ناک میں خَم آنا

ناک بھوں سمیٹنا، سکیڑنا

ناک میں بُو آنا

ناک میں بو محسوس ہونا، ناک کو بو کا احساس ہونا

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

آنکھوں میں جی کِھنچ آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

آنکھوں میں جی آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی ناک میں آنا کے معانیدیکھیے

جی ناک میں آنا

jii naak me.n aanaaजी नाक में आना

محاورہ

جی ناک میں آنا کے اردو معانی

  • عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

जी नाक में आना के हिंदी अर्थ

  • आजिज़ होना, तंग होना, ज़िंदगी से बेज़ार होना, नाक में दम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی ناک میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی ناک میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words