تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے ناچار ہونا" کے متعقلہ نتائج

جی سے ناچار ہونا

دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

دِل سے ناچار ہونا

دل اخیتار میں نہ ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا

جی دَھک سے ہونا

(کسی اچانک امر کی وجہ سے) حیران و ششدر ہو جانا ؛ (صدمہ کی وجہ سے) دل کی حرکت تیز ہو جانا.

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

جی سے عَاجِز ہونا

اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے ناچار ہونا کے معانیدیکھیے

جی سے ناچار ہونا

jii se naachaar honaaजी से नाचार होना

محاورہ

جی سے ناچار ہونا کے اردو معانی

  • دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

जी से नाचार होना के हिंदी अर्थ

  • दिल से मजबूर हो जाना, तबीअत के आगे बेबस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے ناچار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے ناچار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words