تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہے

کبھی کچھ کہنا ہے، کبھی کچھ کہہ کے مکر جانا ہے

جِیبھ داب کے بات کَہْنا

ہچکچا کر بات کرنا ، کھل کر نہ کہنا.

جِیبھ کانٹے کانٹے ہونا

پیاس سے زبان خشک ہو جانا.

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا کے معانیدیکھیے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

jiibh ke tale jiibh honaaजीभ के तले जीभ होना

محاورہ

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا کے اردو معانی

  • کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

जीभ के तले जीभ होना के हिंदी अर्थ

  • कभी कुछ कहना कभी कुछ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words