تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیمِ تازی" کے متعقلہ نتائج

ج

اُردو حروف تہجی (ترتیب اب ت ث) کا ساتواں یا بشمول ہائیہ گیارہواں ، دیو ناگری کا آٹھواں ، فارسی کا چھٹا اور عربی کا پان٘چواں حرف صحیح (مصمۃ) ترتیب ابجد میں تیسرا جیم کے نام سے موسوم ، وقفیہ (غیر ہائیہ) مجہورہ ہے اور حنک (= تالو) سے ادا کیے جانے کی وجہ سے حنکیہ کہلاتا ہے ، جدید صوتیات کی رو سے مستقل صوتیہ ہے ، سامی اور آریائی دونوں لسانی خاندانوں میں ملتا ہے ، ابجد کے حساب سے اس کے ۳ عدد ہوتے ہیں ، تقویم میں اس سے سہ شن٘بہ (من٘گل) مراد لیا جاتا ہے ، علم بیئت (فلکیات) میں برج سرطان کی علامت ہے ، علم ہیئت کی جدولوں میں اس کا سر (ح) تنہا نقطے کے بغیر لکھا جاتا ہے ، عربی قمری مہینے جمادی الآخر کا قائم مقام بھی ہے ، منطق اور ریاضیات میں غیر متعین مقدار یا نامعلوم شخص کے لیے اور قرآن شریف میں وقف جائز کے لیے استعمال ہوا ہے ، ریاضی و سائنس کی ترقیمات میں (ج = اسراع بوجہ جاذبہؑ ارض) .

جِیم

۱. حرف ج (رک) کا تلفظ یا نام.

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

جِیمِ فارْسی

ج اور چ میں فرق کرنے کے لیے ”چ“ کا فارسی نام.

جِیمْنا

کھانا کھانا

جِیمن

کھانا، کھانے کی چیز

جِیمِیَّہ

جیم سے متعلق یا منسوب.

ذی مَناصِب

عالی مرتبہ، بلند رتبوں پر فائز

ذی مَنِش

نیک طبیعت، خوش خصلت

ذی مَفاصِل

(حیوانیات) جاندار جس کے جسم کے مختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں، جوڑدار

جی مار

جرم سن٘گین (قتل وغیرہ) ؛ خواہش مار یا مارنے والا ؛ قاتل ؛ مار ڈالنے والا.

ذی مِخْلَب

پنجے والا (جانور)

ذی مَرْتَبَت

رتبے والا، صاحب منصب، صاحب عزت

ذی مَقال

قوت گفتار رکھنے والا

ذی مَرْتَبَہ

رتبے والا، صاحبِ منصب، صاحب عزت

ذی مُرَوَّت

مُروت والا، سخی، فیاض، خلیق

ذی مَقْدِرَت

مقدور رکھنے والا، صاحب حیثیت، مالدار

مِنقارِ جِیم

(خطاطی) جیم اور جیم کے ہم شکل حروف کا سر یا سرا ، حرف جیم کے سر کا شوشہ

تَنْظِیْمِ جَماعَت

گروہ کو منظم کرنا

سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظیم

معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنْجِیم

اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیمِ تازی کے معانیدیکھیے

جِیمِ تازی

jiim-e-taaziiजीम-ए-ताज़ी

وزن : 2222

جِیمِ تازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیمِ تازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیمِ تازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone