تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیم" کے متعقلہ نتائج

جِیم

۱. حرف ج (رک) کا تلفظ یا نام.

جِیمِیَّہ

جیم سے متعلق یا منسوب.

جِیمْنا

کھانا کھانا

جِیمن

کھانا، کھانے کی چیز

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

جِیمِ فارْسی

ج اور چ میں فرق کرنے کے لیے ”چ“ کا فارسی نام.

مِنقارِ جِیم

(خطاطی) جیم اور جیم کے ہم شکل حروف کا سر یا سرا ، حرف جیم کے سر کا شوشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیم کے معانیدیکھیے

جِیم

jiimजीम

اصل: عربی

وزن : 21

جِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. حرف ج (رک) کا تلفظ یا نام.
  • ۲. ” جاری نمایند “ کا مخفف یعنی سلسلۂ کار جاری رکھا جائے ، سرکاری کاغذات پر بطور علامت .
  • ۳. مست اون٘ٹ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ج

اُردو حروف تہجی (ترتیب اب ت ث) کا ساتواں یا بشمول ہائیہ گیارہواں ، دیو ناگری کا آٹھواں ، فارسی کا چھٹا اور عربی کا پان٘چواں حرف صحیح (مصمۃ) ترتیب ابجد میں تیسرا جیم کے نام سے موسوم ، وقفیہ (غیر ہائیہ) مجہورہ ہے اور حنک (= تالو) سے ادا کیے جانے کی وجہ سے حنکیہ کہلاتا ہے ، جدید صوتیات کی رو سے مستقل صوتیہ ہے ، سامی اور آریائی دونوں لسانی خاندانوں میں ملتا ہے ، ابجد کے حساب سے اس کے ۳ عدد ہوتے ہیں ، تقویم میں اس سے سہ شن٘بہ (من٘گل) مراد لیا جاتا ہے ، علم بیئت (فلکیات) میں برج سرطان کی علامت ہے ، علم ہیئت کی جدولوں میں اس کا سر (ح) تنہا نقطے کے بغیر لکھا جاتا ہے ، عربی قمری مہینے جمادی الآخر کا قائم مقام بھی ہے ، منطق اور ریاضیات میں غیر متعین مقدار یا نامعلوم شخص کے لیے اور قرآن شریف میں وقف جائز کے لیے استعمال ہوا ہے ، ریاضی و سائنس کی ترقیمات میں (ج = اسراع بوجہ جاذبہؑ ارض) .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jiim

Noun, Feminine

  • pronunciation of letter "jim"; a proper name

जीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'जारी कार्य' का लघु अर्थात काम को लगातार जारी रखा जाये, सरकारी काग़ज़ात पर बतौर अलामत, मस्त ऊंट, अक्षर 'ज' का उच्चारण या नाम

جِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone