تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلْد" کے متعقلہ نتائج

جِلْد

جاندار کے جسم کا بیرونی حصہ (سطح) چمڑی، کھال، خول، پوست، چام

جِلْدِیَہ

(طب) آن٘کھ میں موجود ایک رطوبت کا نام جس کے ذریعہ شبیہ انحراف پا کر شبکیہ تک پہن٘چتی ہے ۔

جِلْدی

جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

جِلْد کَر

رک : جلد ساز ۔

جِلْد بَنْد

کتابوں کی جلد باندھنے والا

جِلْد دوز

دروں جلدی (عموماً پچکاری کے ساتھ) ، کھال کے اندر جانے والا ۔

جِلْدی عُرُوق

وہ رگیں یا نسیں جو جلد میں ہوتی ہیں ۔

جِلْدی کِسْوَہ

(حیاتیات) زیر جسم کھال کی تہ ۔

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

جِلْد ساز

کاری گر، کتاب وغیرہ کی جلد بنانے والا کاری گر

جِلْد گَری

جِلْد سازِی

(کتاب وغیرہ کی) جلدیں بنانے کا پیشہ یا کام

جِلْد بَنْدی

جلد باندھنے یا جلد بنانے کا کام یا پیشہ، کتابوں کی جلد بنانا، جلد باندھنے کی مزدوری

جِلْد بَندْھا

جلد بان٘دھنا (رک) کا لازم ، جلد بندی کا عمل ۔

جِلْد بَدَلْنا

کسی جاندارکی کھال خشک ہوکر جھڑنے کے بعد نئی کھال پیدا ہونا ، کیچلی بدلنا ۔

جِلْد باندھنا

کتاب یا کاغذوں کو سلائی اور جزبندی وغیرہ کے بعد پٹھے لگا کر مجلد کرنا

جِلْد سَوںْلانا

جسم کی کھال کا سیاہی مائل ہوجانا ، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقہ پڑجانا ۔

جِلْد بَنْدی کرنا

کتاب پر پٹھا چڑھانا، کتاب کی سلائی کرنا

جِلْدْ بَنانا

کتاب پر پٹھا چڑھانا، کتاب کی سلائی کرنا

جِلْدِ زَمِین

(جغرافیہ) سطح زمین ، زمین کا بالائی حصّہ ۔

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

جِلْدی مَقامِیات

جلد کی لکیروں شعری جڑوں اور پسینے کی قناتوں کا مجموعہ ۔

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

تَقَشُّفِ جِلْد

تَقَشُّرُِ جِلْد

(طب) جلد ہر سے چھلکے اترنا ، ایک مرض جس میں جلد سخت اور کھردری ہو جاتی ہے اور اس پر سے مچھلی کے چھلکوں کی طرح سے چھلکے اترتے ہیں ، تسمک ، انگ : Ichthyosis

نازُک جِلْد

نازک جلد والا ، پتلی کھال کا ؛ (مجازاً) خوبصورت ۔

چَرْمی جِلْد

پشتے اور ہاکھوں پر چمڑا سن٘ڈھی ہوئی جلد.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلْد کے معانیدیکھیے

جِلْد

jildजिल्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: جَلَدَ

جِلْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاندار کے جسم کا بیرونی حصہ (سطح) چمڑی، کھال، خول، پوست، چام
  • کتاب کی مجموعی ہیئت، کئی حصوں میں چھپی ہوئی کتاب کے سیٹ میں سے ایک حصہ، کسی کتاب کا ایک نسخہ
  • کتاب کی جز بندی اور سلائی وغیرہ (پٹھوں کی بندش کے ساتھ)، پوشش

    مثال - بت پرستوں کو ہے ایمان حقیقی وصل بتبرگ گل ہے بلبلوں کو جلد قرآن مجید (۱۷۳۹، کلیات سراج ، ۲۴۷) عبادت سے نہیں خالی تماشا اس کی مسند کاکہ ہر بوٹا ہے ٹھپا جلد قرآن مجاد کا

  • کتاب کا شمارہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jild

Noun, Feminine

  • skin, dermis
  • volume or copy of book or magazine, etc.
  • binding of a book, cover, leather, hide

    Example - Jild kitab ka libas hoti hai, jis tarah insani jism libas ka muhtaj hai usi tarah kitaben bhi jild ki muhtaj hain

जिल्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीर के ऊपर की खाल या चमड़ा, त्वचा, त्वक, ख़ाल
  • किसी बड़ी पुस्तक का एक भाग, किताब की एक प्रति, ग्रंथ-खंड, (वॉल्यूम )
  • कागज, चमड़े, प्लास्टिक आदि से मढ़ी हुई वह दफ़्ती जो किसी पुस्तक या दस्तावेज़ों के ऊपर और नीचे उसके पृष्ठों की रक्षा के लिए लगाई जाती है, पुस्तक पर चढ़ा हुआ कपड़ा आदि, कवर, जुज़बंदी

    उदाहरण - जिल्द किताब का लिबास होती है, जिस तरह इंसानी जिस्म लिबास का मुहताज है उसी तरह किताबें भी जिल्द की मुहताज हैं

  • पुस्तक का अंक

جِلْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words