تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِناں کے معانیدیکھیے
جِناں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- جنان کا مخفف، جنت، بہشت (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)
شعر
ہوا باندھتے ہیں جو حضرت جناں کی
گلی میں حسینوں کی آئے گئے ہیں
جناں کی کہتے ہیں یوں مجھ سے حضرت واعظ
کہ جیسے دیکھی نہ ہو یار کی گلی میں نے
English meaning of jinaa.n
Noun, Masculine, Plural
- certain regions of Paradise, gardens (planted with trees), the regions of paradise
जिनाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- जिनान' का लघु, जन्नत, मुसलमानों के अनुसार स्वर्ग, जन्नते, बाग-समूह, (उर्दू में एक वचन के अर्थ में व्यवहृत है )
جِناں کے قافیہ الفاظ
جِناں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِناں)
جِناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔