تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنایَت" کے متعقلہ نتائج

جِنایَت

ممنوعات شرعی کا ارتکاب، گناہ

دَمِ جِنایَت

کسی غلط کاری کے کفّارے میں قربانی (دینا)

جِنایات

जिनायत' का बहु., बहुत से पाप।

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جِنِہیں

جن کو

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

جَنْتی

ماں، ماتا

جِبایَت

مال دولت اکٹھا کرنا، خراج جمع کرنا

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

جَنَیتا

جننے ولا اور پرورش کرنے والا ، باپ .

جَنْتا

عوام، قوم، بہت سے آدمی، گروہ، بھیڑ، مجمع

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جِنّاتی خَط

(عوامی) وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، جنی خط، نہایت خراب خط

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنایَت کے معانیدیکھیے

جِنایَت

jinaayat•जिनायत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَنَی

  • Roman
  • Urdu

جِنایَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ممنوعات شرعی کا ارتکاب، گناہ

Urdu meaning of jinaayat

  • Roman
  • Urdu

  • mamnuu.aat shari.i ka irtikaab-e-gunaah,

English meaning of jinaayat

Noun, Masculine

  • any prohibited injurious action, as a wounding, maiming
  • religious prohibition of acts that cause physical injury or wound, sin

जिनायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाप, पातक, गुनाह

جِنایَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone