تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں" کے متعقلہ نتائج

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

جس سے فائدہ حاصل کرے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

جِس ہانڈی میں کھانا اُسی میں چھید کَرْنا

نمک حرامی کرنا ، محسن کش ہونا ، احسان فراموش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں کے معانیدیکھیے

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

jis haa.nDii me.n khaa.e.n usii me.n chhed kare.nजिस हाँडी में खाएँ उसी में छेद करें

نیز - جس برتن میں کھائیں اُسی میں چھید کریں, جِس پَتَّل میں کھائیں اُسی میں چھید کَریں

ضرب المثل, ضرب المثل, ضرب المثل

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں کے اردو معانی

  • جس سے فائدہ حاصل کرے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا
  • کسی چیز سے فائدہ ہونے کے باوجود کوئی شخص اپنی بے وقوفی کے چلتے اُس کو برباد کر دینا چاہتا ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں
  • محسن کش، نمک حرام کی نسبت بولتے ہیں

    مثال - ہانڈی کی جگہ برتن یا پَتَّل بھی بولتے ہیں

English meaning of jis haa.nDii me.n khaa.e.n usii me.n chhed kare.n

  • to bite the hand that feeds one, an ungrateful person harms his benefactor

जिस हाँडी में खाएँ उसी में छेद करें के हिंदी अर्थ

  • जिस से लाभ प्राप्त हो उसी को हानि पहुँचाना, जिस पर आश्रित रहे उसी का बुरा चाहना
  • किसी वस्तु से लाभ होने पर भी जब कोई व्यक्ति उसे मूर्खतावश नष्ट कर देना चाहता हो तो उस के प्रति कहते हैं
  • नमक हराम के लिए भी बोलते हैं

    विशेष - हाँडी की जगह बर्तन या पत्तल भी बोलते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words