تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کا ڈر وہی نہیں گھر" کے متعقلہ نتائج

جس کا ڈر وہی نہیں گھر

گھر والا موجود نہیں جو چاہو کرو، جب شوہر گھر میں موجود نہیں تو چاہے جو کرے، مکمل آزاد

جِس کا ذَر وَہی نَہِیں گَھر

خاوند جس کا ڈر ہے وہی گھر میں نہیں جو چاہو سو کرو

ساس میری گَھر نَہِیں، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

جب کوئی نگراں نہیں تو میں آزاد ہوں، سر دھرے کا سب کو خوف ہوتا ہے

ساس میری گَھر نَہیں مُجھے کِسی کا ڈَر نَہیں

مِیاں میرا گَھر نَہِیں ، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

رک : میاں گھر نہیں بیوی کو ڈر نہیں ، جو چاہے کروں جو چاہے نہ کروں (عورتوں میںمستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کا ڈر وہی نہیں گھر کے معانیدیکھیے

جس کا ڈر وہی نہیں گھر

jis kaa Dar vahii nahii.n gharजिस का डर वही नहीं घर

ضرب المثل

جس کا ڈر وہی نہیں گھر کے اردو معانی

  • گھر والا موجود نہیں جو چاہو کرو، جب شوہر گھر میں موجود نہیں تو چاہے جو کرے، مکمل آزاد

जिस का डर वही नहीं घर के हिंदी अर्थ

  • घर वाला उपस्थित नहीं जो चाहो करो, जब पति घर में नहीं तो चाहे जो करे, परम स्वतंत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کا ڈر وہی نہیں گھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کا ڈر وہی نہیں گھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words