تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا" کے متعقلہ نتائج

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

جِس کا کھانا اُس پَہ غُرّانا

جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا کرنا اچھا نہیں

جِس کا کھانا اُس کا گانا

رک : جس کا کھایے اسی کا گائے.

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا کے معانیدیکھیے

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

jis kaa khaanaa us par Gurraanaaजिस का खाना उस पर ग़ुर्राना

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words