تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا کے معانیدیکھیے
جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا
jis kaa yaar kotvaal use Dar kaahe kaa•जिस का यार कोतवाल उसे डर काहे का
ضرب المثل
جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا کے اردو معانی
- جس کے تعلقات افسروں سے ہوں، وہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتا
- کوتوال جس کا دوست ہو اسے کسی بات کا ڈر نہیں رہتا
- پولیس اہلکاروں پر طنز ہے، کوتوال کا 'جو ایک پولیس افسر ہوتا ہے' سب جگہ بڑا دبدبہ رہتا ہے، اسی لئے ایسا کہا گیا ہے
जिस का यार कोतवाल उसे डर काहे का के हिंदी अर्थ
- जिस का संबंध अधिकारियों से हो, वह किसी चीज़ से भयभीत नहीं होता
- कोतवाल जिस का मित्र हो, उसे किसी बात का डर नहीं रहता
- पुलिस वालों पर व्यंग्य है, कोतवाल का 'जो एक पुलिस अफ़सर होता है' सब जगह बड़ा दबदबा रहता है, इसी लिए ऐसा कहा गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا)
جس کا یار کوتوال اُسے ڈَر کاہے کا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔