تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا کے معانیدیکھیے
جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا
jis ke paas nahii.n paisaa, vo bhalaa maanas kaisaa•जिस के पास नहीं पैसा, वो भला मानस कैसा
نیز - وہ بَھلا مانَس کَیسا، جِس کے پاس نَہیں پَیسَہ
ضرب المثل
جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا کے اردو معانی
- روپیہ سے ساری عزت ہے
- نادار کی کوئی عزت نہیں کرتا
- پیسوں سے ہی انسان بھلا بن جاتا ہے
- جس کے پاس دولت نہ ہو اسے شریف نہیں سمجھا جاتا
जिस के पास नहीं पैसा, वो भला मानस कैसा के हिंदी अर्थ
- रुपया से सारी प्रतिष्ठा है
- निर्धन का कोई सम्मान नहीं करता
- पैसे से ही मनुष्य भला मानस बन जाता है
- जिस के पास धन न हो उसे भला नहीं समझा जाता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا)
جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔