تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِسے" کے متعقلہ نتائج

جِسے

جس کو، کسی کو، اس کو

جِسے وُہ رَکھے اُسے کَون چَکھے

رک : جسے اللہ رکھے الخ.

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِسے، جِن کو

جِسے اَلله رَکھے اُسے کَون چَکھے

وہ سُہاگَن ہے جِسے پِیا چاہے

جسے خاوند یا حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں ، رک : جسے پیا چاہے وہی سہاگن ۔

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِسے کے معانیدیکھیے

جِسے

jiseजिसे

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جِسے کے اردو معانی

ضمیر

  • جس کو، کسی کو، اس کو

شعر

English meaning of jise

Pronoun

जिसे के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • जिसको, किसी को, इसको

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words