تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتائی پَر جانا" کے متعقلہ نتائج

جِتائی پَر جانا

جِتائی کے لیے جانا، جب ٹھگ لوگ اپنے گھر سے دو چار یا دس بیس جمع ہو کر سفر کا ارادہ کریں تو اپنے سرگروہ سمیت ایک برزگ پنڈت کو بلاکر اس سے سفر کی مناسب تاریخ اور سمت معلوم کرتے ہیں اور یہی پنڈت سرگروہ کو نامزد کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتائی پَر جانا کے معانیدیکھیے

جِتائی پَر جانا

jitaa.ii par jaanaaजिताई पर जाना

محاورہ

دیکھیے: جِتائی

جِتائی پَر جانا کے اردو معانی

  • جِتائی کے لیے جانا، جب ٹھگ لوگ اپنے گھر سے دو چار یا دس بیس جمع ہو کر سفر کا ارادہ کریں تو اپنے سرگروہ سمیت ایک برزگ پنڈت کو بلاکر اس سے سفر کی مناسب تاریخ اور سمت معلوم کرتے ہیں اور یہی پنڈت سرگروہ کو نامزد کرتا ہے

English meaning of jitaa.ii par jaanaa

  • to go on a swindle journey, when the thugs gather in the number of two, four or ten twenty and intend to travel, then went to Pandit with their leader, they find out the auspicious day and direction of the journey and this Pandit also nominates his leader

जिताई पर जाना के हिंदी अर्थ

  • जिताई के लिए जाना, जब ठग लोग अपने घर से दो चार या दस बीस की संख्या में इकट्ठा हो कर यात्रा का इरादा करें तो अपने नेता संग एक बड़े पंडित को बुलाकर उससे यत्रा की शुभ दिन और दिशा मालूम करते हैं और यही पंडित नेता को नामांकित करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتائی پَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتائی پَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone