تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے کے معانیدیکھیے
جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے
jitnaa zamiin ke uupar utnaa zamiin ke niiche•जितना ज़मीन के ऊपर उतना ज़मीन के नीचे
نیز - زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُونچا ہے, زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُوپَر ہے, جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے, جِتْنا اُوپَر اُتْنا نِیچے
ضرب المثل
جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے کے اردو معانی
- جتنا اوپر اتنا ہی نیچے
- مفسد، فتنہ انگیز، بڑے چالاک کی نسبت بولتے ہیں
-
چھوٹا آدمی جو بہت چالاک اور عیار ہو اس کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ بہت گہرا ہے
مثال - جہاں ہو زیر و زبر نہ کیونکہ فلک و گردش میں فِتنہ گر ہے زمیں کے نیچے بھی اُسی قدر ہے کہ جتنا اُون٘چا زمین پر ہے (۱۸۷۸، سُخنِ بے مثال، ۱۲۷)۔
जितना ज़मीन के ऊपर उतना ज़मीन के नीचे के हिंदी अर्थ
- जितना ऊपर इतना ही नीचे
- उपद्रवी, षड्यंत्री एवं बड़े चालाक के प्रति बोलते हैं
- छोटा व्यक्ति जो बहुत चालाक एवं मक्कार हो उस के संबंध में कहते हैं कि ये बहुत गहरा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے)
جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔