تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے" کے متعقلہ نتائج

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

دوسْت وہ جو مُصِیبَت میں کام آئے

دوسْت وہ جو وَقْت پَہ کام آئے

رک: دوست آن باشد الخ

وہی اپنا جو اپنے کام آئے

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

جو مُن٘ہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے

پرایا بھروسہ ڈھونڈنا بڑے شرم کی بات ہے

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُن٘ہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے

پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

آس پَرائی جو تَكے وہ جِیتا ہی مَر جائے

رک : آس لگانی الخ

آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے

پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرنا وہ پانا

اعمال کے مطابق بدلہ ملنا.

اَپْنے میں نَہ رَہنا

اپنے ہوش میں نہ رہنا

اَپْنے میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں یا آپے میں نہ ہونا

وہ کام کرتے ہو

اس قسم کا کام کرتے ہو ، اس قسم کے افعال ہیں ۔

جو کھانے میں غَیرَت کَرے وہ بُھوکا مَرے

تکلیف میں تکف ہوتی ہے.

وہ جو کہا ہے

جب کوئی مقولہ یا ضرب المثل نقل کرتے ہیں تو کہتے ہیں ۔

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرْنا بُھگَتْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا ، جیسی کونی ویسی بھرنی.

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

اَپْنے کام سے کام ہونا

جو کچھ کرنا ہے کیے جانا اور دوسرے کے کہنے سننے یا اس کی ضرورت کا خیال نہ کرنا

اَپْنے آپ میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں نہ ہونا

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہوسکتی

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

گِیان گُنی وہ مُورَکھ مارے، وہ جِیتے جو پَہلے مارے

جو پہلے کام نکال لے یا کر گزرے وہی ہوشیار ہے ، عقل مند آدمی بے وقوف کو مار لیتا ہے ، جو پہلے حملہ کرے وہ جیت جاتا ہے.

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

وہ اَور یہ کام

وہ یہ کام نہیں کر سکے گا ، وہ نہیں کرے گا

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا ۔

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

جو ہو وہ تھوڑا ہے

جس قدر گت بنے اس کے قابل ہو.

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو گَرَجْتا ہے وہ بَرَستا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

سَر جائے بات میں فَرق نَہ آئے

قول پورا کرنا چاہیے، چاہے جان پر بن جائے

جو سووے گا وہ کھووے گا

غفلت برتنے والا نقصان ہی اٹھاتا ہے .

اَچّھا وہ جو اَچّھا کرے

نیک کام کرنے والا ہی اچھا ہو سکتا ہے

جو چوری کَرتا ہے وہ موری بھی رَکھتا ہے

۔مثل۔ انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے۔

جو چوری کَرْنا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

ہر کام میں انجام کا فکر ضرور رکھا جاتا ہے یا جو عیب کرتا ہے وہ اس سے بچاو کی تدیبر سوچ لیتا ہے

نام وہ جو خُدا کَہوائے

نیک نامی اپنے منھ میاں مٹھو بننے سے نہیں ہوتی

جو جاگے گا وہ پاوے گا

جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

سان٘جھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

سان٘چ وہ ہے جو آن٘چ کو سَہے

سچ بول اور کسی کا خوف نہ کر ، سچ کو کسی آزمائش کا کوف نہیں ہوتا.

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

نَہ نِگلی جائے، نَہ اُگلی جائے

رک : نہ نگلے بنتی ہے نہ اگلے

تو کو نَہ مو کو لے چُولھے میں جھون٘کو

جب کوئی چیز اپنے یا کسی اور کے کام کی نہ رہے تو بولتے ہیں، چیز کو ایسا برباد کرنا جو کسی مصرف کی نہ رہے

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے کے معانیدیکھیے

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

jo apne kaam na aa.e vo chuulhe me.n jaa.eजो अपने काम न आए वो चूल्हे में जाए

ضرب المثل

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے کے اردو معانی

  • بے فیض آدمی کسی کام کا نہں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जो अपने काम न आए वो चूल्हे में जाए के हिंदी अर्थ

  • बेफ़ैज़ आदमी किसी काम का नहिं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words