تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر کے معانیدیکھیے
جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر
jo baaman kii pothii me.n so yaaro.n kii zabaan par•जो बामन की पोथी में सो यारों की ज़बान पर
ضرب المثل
جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر کے اردو معانی
- اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں
- برہمن اپنی پترا یعنی کتاب میں دیکھ کر جو کچھ بتائے گا اسے ہم پہلے سے جانتے ہیں یا برہمن جو بتائے گا وہی ہمارے یار لوگ بھی بتائیں گے
जो बामन की पोथी में सो यारों की ज़बान पर के हिंदी अर्थ
- अपनी प्रशंसा में कहते हैं कि जो तुम्हारे दिल में है हम समझते हैं
-
ब्राह्मण पत्रा देखकर जो कुछ बताएगा उसे हम पहले से जानते हैं अथवा ब्राह्मण जो बताएगा वही हमारे यार लोग भी बताएँगे
विशेष - खाने-पीने की बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر)
جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔