تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں" کے متعقلہ نتائج

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو گَرَجْتا ہے وہ بَرَستا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو اَبْر گَرَجْتا ہے بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے والا حقیقتاََ کھوکھلاہوتا ہے ، جو ظاہر میں آن اور شان دکھائے وہ دوراصل کچھ ہوتا نہیں.

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں کے معانیدیکھیے

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

jo barastaa hai wo garajtaa nahi.nजो बरसता है वो गरजता नहीं

عبارت

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں کے اردو معانی

  • جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

जो बरसता है वो गरजता नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो लायक़ होते हैं वह डींग नहीं मारते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words