تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ" کے متعقلہ نتائج

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

جاتا دَھن دِیکھیے تو آدھا لِیجیے بانٹ

رک : سارا جاتا دیکھیے تو آدھا لیجیے بان٘ٹ .

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ کے معانیدیکھیے

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

jo dhan jaataa dekhiye to aadhaa diije baa.nTजो धन जाता देखिये तो आधा दीजे बाँट

نیز - سارا مال جاتا جانیے تو آدھا دیجے بانٹ, سارا دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

ضرب المثل

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ کے اردو معانی

  • اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے
  • اگر تمام مال کا نقصان ہوتا نظر آئے اور آدھا دینے سے آدھا بچ جائے تو آدھا دے دینا چاہیے کہ اسی میں فائدہ ہے

जो धन जाता देखिये तो आधा दीजे बाँट के हिंदी अर्थ

  • यदि सारी सम्पत्ति की हानि हो रही हो तो आधा दूसरों को दे कर जितना बच सके बचा लीजिए
  • यदि सारी सम्पत्ति की हानि होती दिखे एवं आधा देने से आदा बच जाए तो आधा दे देना चाहिए कि इसी में लाभ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words