تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں" کے متعقلہ نتائج

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

جو بادَل گَرَجتْے ہَیں وہ کَم بَرَسْتے ہَیں

رک : جو ابر گرجتا ہے برستا نہیں.

جو کَہتے ہَیں وہ کَرتے نَہیں

اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے، اپنی زبان پر قائم نہیں رہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں کے معانیدیکھیے

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

jo garajte hai.n, vo baraste nahii.nजो गरजते हैं, वो बरसते नहीं

نیز - جو گَرَجْے گا وہ بَرَسْے گا کیا, گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں, گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہیں, گَرَجْتے ہَیں، سو وہ بَرَسْتے نَہیں

ضرب المثل

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں کے اردو معانی

  • شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
  • شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا
  • دھمکیوں سے دبنا نہیں چاہئے

जो गरजते हैं, वो बरसते नहीं के हिंदी अर्थ

  • शोर करने वाला कोई काम नहीं कर सकता, जो लोग डींगें मारते हैं वो करते कुछ नहीं
  • शेखी बाज़ों की बातें ही बातें हुआ करती हैं, बड़ी बोल वाला कुछ नहीं कर सकता
  • धमकियों से दबना नहीं चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words