تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا" کے متعقلہ نتائج

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا کے معانیدیکھیے

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

jo jiitaa vo haaraa aur jo haaraa so maraaजो जीता वो हारा और जो हारा सो मरा

ضرب المثل

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا کے اردو معانی

  • عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

जो जीता वो हारा और जो हारा सो मरा के हिंदी अर्थ

  • आम तौर पर दीवानी के मुक़द्दमात के बारे में कहते हैं जो बहुत देर से फ़ैसल होते हैं कि मुद्दई बिचारा इस तवालत में और मुश्किल में पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words