تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے کے معانیدیکھیے
جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے
jo mere so tere, kaahe daa.nt nipo.De•जो मेरे सो तेरे, काहे दाँत निपोड़े
نیز - جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپورے
ضرب المثل
جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے کے اردو معانی
- میری اور تیری حالت ایک جیسی ہے، کیوں طیش میں آتا ہے
- خدا نے سب کو ایک جیسا پیدا کیا ہے، جیسے اندر سے ہم ننگے ہیں ویسے ہی تم بھی ہو تو اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے
जो मेरे सो तेरे, काहे दाँत निपोड़े के हिंदी अर्थ
- मेरी और तेरी स्थिति एक जैसी है, क्यूँ क्रोध में आता है
- ईश्वर ने सबको एक जैसा पैदा किया है, जैसे भीतर से हम नंगे हैं वैसे ही तुम भी हो तो इसमें हँसने की कौन सी बात है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے)
جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔