تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو پہلے مارے سو میری" کے متعقلہ نتائج

پَہْلے مارے سو مِیری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے

پَہْلے مارے سو مِری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے ، جس کا وار پہلے چل جائے وہی بہادر.

جو پَلّے مارے سو میری

۔مثل۔ موقع ہاتھ سے نہیں دینا چاہئے۔

جو پَہلے مارے وَہی مِیر ہے

جو پہلے فائدہ اٹھالے وہی اچھا رہتا ہے، مقابلے میں جو پہلے چوٹ کرے وہی جیتتا ہے

آپَم دھاپ کڑَا کر بِیتے جو پَہلے مارے سو جِیتے

لڑائی میں جو پہلے وار کرے وہی جیتتا ہے

گِیان گُنی وہ مُورَکھ مارے، وہ جِیتے جو پَہلے مارے

جو پہلے کام نکال لے یا کر گزرے وہی ہوشیار ہے ، عقل مند آدمی بے وقوف کو مار لیتا ہے ، جو پہلے حملہ کرے وہ جیت جاتا ہے.

جو چور کی سَزا سو میری

(بطور قسم) رک : جو چور کا حال سو میرا (اسے تھوڑے درو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں)

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جو پہلے مارے سو میری کے معانیدیکھیے

جو پہلے مارے سو میری

jo pahle maare so meriiजो पहले मारे सो मेरी

نیز - جو پہلے مارے سو میر

عبارت

جو پہلے مارے سو میری کے اردو معانی

  • جو پہلے مارتا ہے، وہی جیتتا ہے
  • مقابلے میں جو پہلے چوٹ کرے وہی جیتتا ہے
  • جو پہلے فائدہ اٹھا لے وہی اچھا رہتا ہے

जो पहले मारे सो मेरी के हिंदी अर्थ

  • जो पहले लाभ उठा ले वही अच्छा रहता है, मुक़ाबले में जो पहले चोट करे वही जीतता है
  • जो पहले मारता है, वही जीतता है

    विशेष - शतरंज के खेल में जो पहले मुहरा मारना शुरू कर देता है, वही फ़ायदे में रहता है, इसी संदर्भ में यह कहा गया है।

  • मुक़ाबले में जो पहले चोट करे वही जीतता है
  • जो पहले फ़ाइदा उठा ले वही अच्छा रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو پہلے مارے سو میری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو پہلے مارے سو میری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words