تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے کے معانیدیکھیے
جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے
jo phal chakhaa nahii.n vo sab se miiThaa hai•जो फल चखा नहीं वो सब से मीठा है
نیز - جو پَھل چَکّھا نَہِیں وہی مِیٹھا
ضرب المثل
جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے کے اردو معانی
- جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے
- جو چیز کبھی چکھی نہیں ہوتی ہے اس کے لئے من بہت للچاتا ہے پھر وہ چیز خواہ کسی ہی کیوں نہ ہو
जो फल चखा नहीं वो सब से मीठा है के हिंदी अर्थ
- जो वस्तु मनुष्य को न मिले उस की बहुत इच्छा होती है
- जो वस्तु कभी चखी नहीं होती उसके लिए मन बहुत ललचाता है फिर वह कैसी ही क्यूँ न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے)
جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔