تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوڑ بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ بِٹھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جوڑ
جوڑ بِٹھانا کے اردو معانی
- جوڑ ملانا، وصل کرنا
- (ٹوٹی ہوئی) ہڈی یا بند کو اپنی جگہ بٹھانا، درست کرنا، قرینے سے جوڑنا
- میل ملانا، مناسبت پیدا کرنا
- حساب کی میزان درست کرنا، جوڑ ملانا
English meaning of jo.D biThaanaa
- fit or set a joint, connect
- to correct the total or sum, jot down
जोड़ बिठाना के हिंदी अर्थ
- जोड़ मिलाना, जोड़ना, संबंध करना
- (टूटी हुई) हड्डी या अंग को अपनी जगह बिठाना, दुरुस्त या ठीक करना, ढंग से जोड़ना
- मेल मिलाना, संबंध स्थापित करना
- गणनाओं का योगफल ठीक करना, हिसाब दुरुस्त करना, जोड़ मिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوڑ بِٹھانا)
جوڑ بِٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔