تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑے باگے" کے متعقلہ نتائج

جوڑے

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

جوڑے وال

رک: جوڑی دار، ساتھی، شریک۔

جوڑے باگے

خلعت، پوشاک، جوڑا باگا

جوڑے بردار

وہ خادم یا خادمہ، جو جوتے اٹھاتی ہے

جوڑے کے کبوتر

وہ نر مادہ کبوتر جو ایک ڈربے میں بند کیے جائیں اور ٹکڑی کے کبوتروں میں شامل نہ ہوں

سَر جوڑے

آپس میں ، ایک دُوسرے سے مِل کر ، باہم مِل کر.

گھوڑی جوڑے کی خَیر

(دعائیہ کلمہ) میاں بیوی اور سواری کا گھوڑا سلامت رہے .

دو چار جوڑے بَنانا

چند جوڑے کپڑے تیّار کرنا ، کچھ کپڑوں کا اِنتظام کرنا (عموماً دلہن کے لیے)

گھوڑے جوڑے کی خَیر

۔دعا۔ یں بیوی اور سواری کا گھوڑا سلامت رہے۔ ؎

گھوڑی جوڑے

(کنایۃً) انعام و اکرام ، ساز و سامان .

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑے باگے کے معانیدیکھیے

جوڑے باگے

jo.De-baageजोड़े-बागे

وزن : 2222

مادہ: جوڑے

موضوعات: عوامی

جوڑے باگے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلعت، پوشاک، جوڑا باگا
  • (عو) دیکھو باگا۔ گہنے پاتے جوڑے باگے کا بھی ایک خیال ہی خیال ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑے باگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑے باگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone