تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا" کے متعقلہ نتائج

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا کے معانیدیکھیے

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

telii jo.De palii palii, raam lu.Dhaave kuppaaतेली जोड़े पली पली, राम लुढ़ावे कुप्पा

ضرب المثل

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا کے اردو معانی

  • رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

तेली जोड़े पली पली, राम लुढ़ावे कुप्पा के हिंदी अर्थ

  • रुक : बंदा जोड़े पली पली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words