تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور کے معانیدیکھیے

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

joruu chiknii miyaa.n mazduurजोरू चिकनी मियाँ मज़दूर

ضرب المثل

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور کے اردو معانی

  • ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال
  • خاوند غریب ہے مگر بیوی بناؤ سن٘گار کرتی ہے

जोरू चिकनी मियाँ मज़दूर के हिंदी अर्थ

  • देखने में कंगाल और वास्तव में समृद्ध
  • पति ग़रीब है मगर पत्नि बनाव-सिंगार करती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone