تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

حاکِم مَحْکُوم کی لَڑائی کیا

حاکم اور ماتحت کا جھگڑا ہو تو ماتحت کو نقصان پہن٘چتا ہے.

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا کے معانیدیکھیے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

joruu-KHasam kii la.Daa.ii kyaaजोरू-ख़सम की लड़ाई क्या

ضرب المثل

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا کے اردو معانی

  • میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

English meaning of joruu-KHasam kii la.Daa.ii kyaa

  • quarrel between husband and wife is no matter

जोरू-ख़सम की लड़ाई क्या के हिंदी अर्थ

  • पति-पत्नि की लड़ाई साधारण सी बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words