تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے کے معانیدیکھیے

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

joruu kaa dakhelaa bech kar tanduurii roTii khaa.ii haiजोरू का दखेला बेच कर तंदूरी रोटी खाई है

نیز - جُوْرُو کا دَھبلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

ضرب المثل

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے کے اردو معانی

  • جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • خود غرضی یا پیٹوپن کی حد

    مثال - دَکھیلا غالباً دَھکلا، دَکھڑی سے بمعنی بٹوہ

English meaning of joruu kaa dakhelaa bech kar tanduurii roTii khaa.ii hai

  • it is said about the one who pretends to be rich by being poor

जोरू का दखेला बेच कर तंदूरी रोटी खाई है के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति ग़रीब हो कर अपने-आप को अमीर होने का दिखावा करे उसके संबंध में कहते हैं
  • स्वार्थीपन या पेटूपन की हद

    विशेष - धबला या धवला= लहंगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone