تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی کے معانیدیکھیے
جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی
joruu zor kii nahiin kisii aur kii•जोरू ज़ोर की नहीं किसी और की
ضرب المثل
جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی کے اردو معانی
- جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے
- (مجازاً) طاقت ور سے سب دبے رہتے ہیں
English meaning of joruu zor kii nahiin kisii aur kii
- wife remains under the control of the person who has guts in his waist
- (Metaphorically) everyone is overwhelmed by the powerful
जोरू ज़ोर की नहीं किसी और की के हिंदी अर्थ
- जोरू उसी शख़्स के अपने वश में रहती है जिसकी कमर में बल होता है
- (लाक्षणिक) ताक़तवर से सभी दबे रहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی)
جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔