تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوش آنا" کے متعقلہ نتائج

جوش آنا

کسی سیال شے میں حرارت کی بنا پر ابال آجانا

خُون جوش آنا

طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دیگ کُوں جوش آنا

جذبات میں ہلچل پیدا ہونا.

طَبْع جوش پَر آنا

طبیعت میں روانی یا جوش پیدا ہونا ، طبیعت کا کچھ کرنے پر آمادہ ہونا ، نظم یا نثر لکھنا .

جوش میں آنا

۱. اُبلنا ، کھولنا ، کھدبدانا.

جوش میں آنا

۔۱۔البنا۔ کھد بَدانا۔ بلبلے اٹھنا۔ ۲۔طغیانی پر آنا۔ ؎ ۳۔جوش آنا۔ ۴۰ولولہ اٹھنا۔ ۵۔غصّہ میں بھرنا۔ طیش میں آنا۔

جوش پَر آنا

۔اُمنڈنا۔ ؎

جوش پَر آنا

طغیانی پر آنا، زوروں پر آنا، امنڈنا.

دَریا جوش میں آنا

دریا کے پانی کا متلاطم ہونا

خُون جوش میں آنا

طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

آنکھیں جوش کَرْ آنا

آشوب چشم ہونا، آن٘کھیں دکھنے آنا.

طَبِیعَت جوش پَر آنا

طبیعت میں جولانی پیدا ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

دیگ جوش میں آنا

بہت غصہ آنا ، حسد کی آگ بھڑکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوش آنا کے معانیدیکھیے

جوش آنا

josh aanaa•जोश आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوش آنا کے اردو معانی

  • کسی سیال شے میں حرارت کی بنا پر ابال آجانا
  • غصہ یا محبت وغیرہ کے جذبے میں بھر جانا
  • ولولہ پیدا ہونا، شوق ہونا، امنگ اٹھنا
  • طغیانی پر آنا، زور پر ہونا

Urdu meaning of josh aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii syaal shaiy me.n haraarat kii banaa par ubaal aajaanaa
  • Gussaa ya muhabbat vaGaira ke jazbe me.n bhar jaana
  • valavla paida honaa, shauq honaa, umang uThnaa
  • tuGyaanii par aanaa, zor par honaa

English meaning of josh aanaa

  • boil, overflow
  • have zeal, be fervid, be enthusiastic, effervesce, become excited
  • swell with anger

जोश आना के हिंदी अर्थ

  • किसी तरल पदार्थ में ताप के कारण उबाल आजाना
  • क्रोध या प्यार आदि के भाव में भर जाना
  • जोश या आवेग उत्पन्न होना, शौक़ होना, उमंग उठना
  • बाढ़ पर आना, ज़ोर पर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone