تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جڑے" کے متعقلہ نتائج

لال جَڑے ہونا

بہت خوبیاں ہونا .

ہِیرے جَڑے ہونا

زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.

لَعْل جَڑے ہونا

ممتاز یا انوکھا ہونا.

ڈانڈے جُڑے ہونا

سِلسلہ قا ئم ہونا ، اصل سے رشتہ ہونا

ہوم کَرَت ہاتھ جَڑے

بدقسمتی ہو تو نیک کام کرنے میں بھی نقصان ہوتا ہے

مِٹّی سے جُڑے رَہنا

اپنے وطن یا جنم بھومی سے واسطہ رکھنا ۔

اَپنا کے جُڑے نا اُن کا کے دانی

اپنے پاس تو کچھ نہیں دوسروں کو دینے کا وعدہ

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جڑے کے معانیدیکھیے

جڑے

ju.Deजुड़े

وزن : 12

English meaning of ju.De

  • joined

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone