تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوئے" کے متعقلہ نتائج

جُوئے

جُوا کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوئے خانَہ

وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہے، قمار خانہ

جُوئے باز

جوا کھلنے والا ، جواری.

جُوئے بَار

(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر

جُوئے خُون

خون کی نہر

جَہان جُوئے

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

آبِ رَفْتَہ جُوئے خَشک میں آنا

زوال دولت کے بعد پھر دولت کا واپس ملنا، گئی ہوئی چیز دوبارہ ہاتھ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوئے کے معانیدیکھیے

جُوئے

ju.eजुए

وزن : 12

جُوئے کے اردو معانی

اسم

  • جُوا کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل
  • رک، جُو (نہر)، مرکبات میں مستعمل
  • جُوا کی مغیرہ حالت یا جمع، یعنی بوجھ، ذمہ داری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ju.e

Noun

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words