تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُگالی کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُگالی کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جُگالی
جُگالی کَرنا کے اردو معانی
- (مذاقاََ) بیکار، بیٹھے ہوئے آدمی کے متعلق کہتے ہیں
- (مجازاََ) بیکار بیٹھے ہوئے آدمی کا کوئی چیز (پان وغیرہ) چبائے جانا
- (مجازاََ) ذہن میں محفوظ چیز کو دوبارہ یادداشت میں لانا
- (مجازََا) پان کے اگال یا پیک یا تھوک کے منھ میں بار بار گھمانے کا عمل
English meaning of jugaalii karnaa
- chew paan
- think deeply about something
- to chew the cud
जुगाली करना के हिंदी अर्थ
- (हास्य) बेकार, बैठे हुए व्यकित के संबंध में कहते हैं
- (लाक्षणिक) बेकार बैठे हुए आदमी का कोई चीज़ (पान आदि) चबाए जाना
- (लाक्षणिक) बुद्धि में सूरक्षित चीज़ को दुबारा स्मरण में लाना
- (लाक्षणिक) पान के उगाल या पैक या थोक के मुँह में बार बार घुमाने का अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُگالی کَرنا)
جُگالی کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔