تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُغْرافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جُغْرافِیَہ

وہ علم جس میں زمین کی سطح شکل و صورت طبیعی حالات و کیفیات قدرتی اور سیاسی تقسیمیں، آب و ہوا پیداوار آبادی وغیرہ سے بحث ہوتی ہے، وہ علم جس میں زمین کی خشکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے

جُغْرافِیَہ نِگار

جغرافیہ (رک) کی نقشہ کشی کرنےوالا ، جغرافیہ لکھنے والا.

جُغْرافِیَہ دانی

جغرافیہ داں (رک) کا اسم کیفیت ، جغرافیہ جاننا.

جُغْرافِیَہ طَبْعی

علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.

جُغْرافِیَہ نَوِیس

رک : جغرافیہ نگار.

جُغْرافِیَہ طَبِیعی

علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.

جُغْرافِیَہ داں

جغرافیہ جاننے والا، جغرافیہ کا ماہر

جُغْرافِیَۂ مُدُنی

رک : جغرافیہ سیاسی .

جُغْرافِیَۂ سِیاسی

وہ جغرافیہ جو روے زمین کے ملکوں اور ان کی سلطنتوں کاحال بتائے .

نَباتی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔

سِیاسی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارض پر ملکی و انتظامی حدبندیوں سے تعلق رکھتی ہے .

حَیواناتی جُغْرافِیَہ

حیوانیات کا وہ شعبہ جو حیوانات کی مقامی تقسیم سے متعلق ہے ، اس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں پائے جاتے ہیں (انگ : زوجیوگریفی - Zoogeoraphy).

طَبَعی جُغْرافِیَہ

وہ جغرافیہ جس میں خشکی و تری کی قدرتی کیفیات سے بحث ہو یا زمین کی تمام اشیاء کی وجوہات بیان کی جائیں

شَہْری جُغْرافِیَہ

علمِ جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں شہر کے جغرافیائی حالات کا مطالعہ کیا جاتا ہے.

مُعاشی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں معاشیات ، حصول دولت کے زرائع و وسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے .

عِلْمِ جُغْرافِیَہ

وہ علم جس سے زمین کی سطح کے حالات معلوم ہوتے ہیں ، سطح زمین کی شکل ، طبعی تقسیم ، آب و ہوا اور آبادی وغیرہ کا علم

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

اردو، انگلش اور ہندی میں جُغْرافِیَہ کے معانیدیکھیے

جُغْرافِیَہ

juGraafiyaजुग़राफ़िया

اصل: عربی

وزن : 2212

جُغْرافِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس میں زمین کی سطح شکل و صورت طبیعی حالات و کیفیات قدرتی اور سیاسی تقسیمیں، آب و ہوا پیداوار آبادی وغیرہ سے بحث ہوتی ہے، وہ علم جس میں زمین کی خشکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے
  • (مجازاً) کسی بھی مقام یا محل کی تصورانی تفصیلات
  • وہ کتاب جس میں زمین کے حالات ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of juGraafiya

Noun, Masculine

जुग़राफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो विज्ञान जो भूमि के भौतिक वितरण का वर्णन करता है, भूगोल, भूगोलशास्त्र
  • (लाक्षणिक) किसी भी स्थान काल्पनिक विवरण
  • वो पुस्तक जो भूमि के बारे में

جُغْرافِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُغْرافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُغْرافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone