تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلَّاب لَگنا" کے متعقلہ نتائج

جُلَّاب

دست آور دوا، مُسہل

جُلّاب وَرْد

گلاب

جُلّاب دینا

اسہال کے لیے دست آور دوا پلانا

جُلّاب آنا

رک : جلاب ہونا

جُلّاب لینا

پیٹ کی صفائی کی غرض سے کوئی دست آور دوا وغیرہ کھانا یا پینا

جُلّاب ہونا

دست آنا۔

جُلّاب پِینا

دست آور دوا پینا

جُلّاب شُرُوع ہونا

دست آنا، حال پتلا ہونے لگنا

جُلَّاب لَگنا

دست آنے لگنا، اسہال شروع ہوجانا

جُلّاب سَٹْنا

دست آنے لگنا

جُلَّاب لگ جانا

۔خوف سے دست آنے لگنا۔ ؎

جُلّابِ مُرَکَّب

دست آور دوا جو کئی چیزوں کو ملا کر بناتے ہیں

جُلّاب کے گُھونْٹ پِینا

کڑوے گھونْٹ پینا، ناگواری برداشت کرنا

جُلّابی

مسہل لینے والا، وہ شخص جس نے جلاب لے رکھا ہو

اِنْدْری جُلّاب

وہ دوا جس سے پیشاب زیادہ آئے، ادرار بول کی دوا

اُکھال جُلّاب

ہیضہ

پِچْکاری کا جُلّاب

حقنہ کرانے کا عمل، حقنہ، انیمہ

جَلالی بَدَن

عیسائیوں کی اصطلاح میں جسم جلالی (English Urdu Dictionary Christian Terminology)

زَلَّہ بَرْدار

کسی کا جھوٹا کھانا یا کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا لے لینے والا، (مجازاً) خوشہ چیں، فیض حاصل کرنے والا، فائدہ اٹھانے والا، کسی کا بچا ہوا کھانے والا

زَلَّہ بَرْداری

زلّہ بردار (رک) کا کام یا پیشہ.

زَلَّہ بَنْد

وہ شخص جو جھوٹا کھانا بچا ہوا دوسرے روز کے لیے اُٹھا رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلَّاب لَگنا کے معانیدیکھیے

جُلَّاب لَگنا

jullaab lagnaaजुल्लाब लगना

محاورہ

جُلَّاب لَگنا کے اردو معانی

  • دست آنے لگنا، اسہال شروع ہوجانا
  • بہت خوف زدہ ہونا (جس کے نتیجے میں دست آنے لگیں)، حال پتلا ہونا

English meaning of jullaab lagnaa

  • suffer from diarrhoea
  • have motions (owing to purgative, fear or indigestion)

जुल्लाब लगना के हिंदी अर्थ

  • रेचक से ग्रसित होना, दस्त आने लगना
  • बहुत अधिक भयभीत होना (जिसके परिणाम में दस्त आने लगना) हाल पतला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلَّاب لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلَّاب لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone