تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلَّاب" کے متعقلہ نتائج

جُلَّاب

دست آور دوا، مُسہل

جُلَّاب لَگنا

دست آنے لگنا، اسہال شروع ہوجانا

جُلَّاب لگ جانا

۔خوف سے دست آنے لگنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلَّاب کے معانیدیکھیے

جُلَّاب

jullaabजुल्लाब

نیز - جُلّاب

مادہ: جَلَب

موضوعات: طب

اشتقاق: جَلَبَ

جُلَّاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دست آور دوا، مُسہل
  • پتلی اجابت ، (پانی جیسا) پاخانہ۔
  • (طب) گلاب کا شربت
  • یہ امکان ہے کہ فارسی کے اسم 'گلاب' سے ماخوذ ہے یہ لفظ ہندوستان میں اسی معنی میں مستعمل ہو گیا ہے ورنہ در حقیقت 'گلاب' کا معرب ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jullaab

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • purgative, any laxative medicine
  • evacuation of bowels brought about by laxatives, indigestion or diarrhoea, etc. laxative
  • (Medical) rose syrup

जुल्लाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दस्त लाने वाली दवा, रेचक औषध
  • रेचन, दस्त
  • (चिकित्सा) गुलाब का शर्बत
  • यह संभावना है कि फ़ारसी के संज्ञा 'गुलाब) उद्धृत हैं, यह शब्द हिंदुस्तान में इसी अर्थ में प्रचलित हो गया है, जबकि वास्तव में यह 'गुलाब' का अरबीकृत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلَّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلَّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words