تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جُمْعَہ جُمْعَہ

رک : جمعے کے جمعے .

جُمْعَہ مَسْجِد

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

جُمْعَہ کی نَماز

مسلمانوں کی ہفتہ وار اجتماعی نماز

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

جُمْعَہ کَرْنا

جمعگی کرانا، جماگی کرانا، جمعہ کے دن بچوں سے جیب خرچ کرانا

خُطْبَۂ جُمْعَہ

جُمعہ کی نماز سے قبل امام مسجد کی مُقرّرہ قاعدے کے مطابق مسنونہ (واجب) تقریر.

آخِری جُمْعَہ

ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو

یَومُ الجُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن ، یومِ آدینہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے کے معانیدیکھیے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

jum'a chho.D saniichar nahaa.e us ke janaaze men ko.ii na jaa.eजुम'आ छोड़ सनीचर नहाए उस के जनाज़े में कोई न जाए

نیز - جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے

ضرب المثل

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے کے اردو معانی

  • مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
  • سنیچر کا نہانا منحوس سمجھا جاتا ہے
  • جو جمعہ کو نہ نہا کر سنیچر کو نہاتا ہے اس کی مصیبتیں کبھی دور نہیں ہوتیں

जुम'आ छोड़ सनीचर नहाए उस के जनाज़े में कोई न जाए के हिंदी अर्थ

  • मुस्लमान प्रायः शुक्रवार को ज़रूर स्नान करते और कपड़े बदलते हैं
  • शनिवार को नहाना मनहूस समझा जाता है
  • जो शुक्रवार को न नहा कर शनिवार को नहाता है उसकी विपत्तियाँ कभी दूर नहीं होतीं

    विशेष - मुसलमानों का लोक-विश्वास। शुक्रवार जुमा की नमाज़ का दिन होता है और उस दिन नहाना आवश्यक माना जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone