تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے کے معانیدیکھیے
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے
jum'a chho.D saniichar nahaa.e us ke janaaze men ko.ii na jaa.e•जुम'आ छोड़ सनीचर नहाए उस के जनाज़े में कोई न जाए
نیز - جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے
ضرب المثل
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے کے اردو معانی
- مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
- سنیچر کا نہانا منحوس سمجھا جاتا ہے
- جو جمعہ کو نہ نہا کر سنیچر کو نہاتا ہے اس کی مصیبتیں کبھی دور نہیں ہوتیں
जुम'आ छोड़ सनीचर नहाए उस के जनाज़े में कोई न जाए के हिंदी अर्थ
- मुस्लमान प्रायः शुक्रवार को ज़रूर स्नान करते और कपड़े बदलते हैं
- शनिवार को नहाना मनहूस समझा जाता है
-
जो शुक्रवार को न नहा कर शनिवार को नहाता है उसकी विपत्तियाँ कभी दूर नहीं होतीं
विशेष - मुसलमानों का लोक-विश्वास। शुक्रवार जुमा की नमाज़ का दिन होता है और उस दिन नहाना आवश्यक माना जाता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے)
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔