تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُماگی" کے متعقلہ نتائج

جُماگی

(صحیح جمعگی) جمعہ کے دن کا بچّوں کا خرچ، ہفتے بھر کا جیب خرچ (شہزادگان دہلی میں دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس نام سے کچھ ہفتہ وار دیا کرتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُماگی کے معانیدیکھیے

جُماگی

jumaagiiजुमागी

وزن : 122

جُماگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (صحیح جمعگی) جمعہ کے دن کا بچّوں کا خرچ، ہفتے بھر کا جیب خرچ (شہزادگان دہلی میں دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس نام سے کچھ ہفتہ وار دیا کرتے تھے)
  • وہ نقدی جو لڑکے تمبا کو وغیرہ کے واسطے جمعرات کے دن اپنے استاد کو دیتے ہیں (دریائے لطافت سے پایا جاتا ہے کہ جمعرات کواطفال مکتب استاد کو تمباکو حجامت وغیرہ کا خرچ دیتے تھے وہ بھی جمعگی ہے لیکن یہ معنے اہل قلعہ نہیں لیتے)
  • دلہن کا جیب خرچ

English meaning of jumaagii

Noun, Feminine

  • the weekly allowance to school-boys, paid on a Friday, weekly pocket money (Princes of royal court distributed pocket money to their children usually paid on Friday)
  • the present given on a Friday by school-boys to their preceptor
  • petty cash of a bride

जुमागी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बच्चों का) जुमा (शुक्रवार) के दिन का ख़र्च, हफ़्ते-भर का जेब-ख़र्च (दिल्ली के राजकुमारों में यह प्रचलित था कि वह अपने बच्चों को इस नाम से कुछ साप्ताहिक जेब-ख़र्च दिया करते थे)
  • वह नक़दी जो लड़के तंबाकू आदि के वास्ते जुमेरात (बृहस्पतिवार) के दिन अपने गुरुओं को देते हैं
  • दुल्हन का जेब ख़र्च

جُماگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُماگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُماگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone